Breaking News
recent

قومی کرکٹر کامران اور عمر اکمل کی والدہ کی طبعیت خراب، ہسپتال منتقل

تفصیلات کے مطابق وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ عدنان اکمل اس وقت لاہور میں ہی موجود ہیں جبکہ کامران اور عمر اکمل ریجنل ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ ادھورا چھوڑ کر لاہور آ گئے ہیں اور اپنی بیمار والدہ کے پاس ہیں۔

دوسری جانب کامران اکمل نے بھی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی والدہ کے ہسپتال داخل ہونے کی خبر دیتے ہوئے ان کے لئے دعا کرنے کی اپیل کی ہے۔



from Pakistani Talk Shows, Pakistan Latest News, Breaking News Pakistan http://ift.tt/2BPg5PR
via

No comments:

Powered by Blogger.