PMLN Workers Reaction On Ch Nisar Seat Adjustment With PTI
چوہدری نثار پہلے ساٹھ ایم این اے لیکر آ رہا تھا اب اپنی خود کی سیٹ کی زِمہ واری بھی تحریک انصاف کے نازُک کندھوں پہ ڈال دی 🤣
— Controversial Rana (@RmShazib) June 17, 2018
پی ٹی ائی کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ فیصلہ۔چوہدری نثار
یہ بات مسلم لیگ ن کو پہلے سے معلوم تھی PTI سےبات بہیت پہلے سے ڈیل ہو چکی تھی @AleezaMalik14 @NKsudhuzai_Pmln @piradnan_313 @SaniaaAshiq @nosheen_pmln786 @SaimaFarooq @GUJJAR_ALI_786 pic.twitter.com/49ITM7cdlr— Mirza Arshad (@MirzaAr22670018) June 17, 2018
50 ایم این ایز کا گروپ ہے میرے پاس آیا تھا ۔ لوگ آتے ہیں کہتے ہیں اپنی پارٹی بناؤ ۔ چوہدری نثار
حقیقت اپنی سیٹ جیتنا مشکل pic.twitter.com/jqeJPXed24— Maria Chaudhary (@ambrinmaria) June 17, 2018
پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا!!!
چوہدری نثار نے عمران نیازی سے مدد طلب کرلی.
ان سب کا مالک ایک ہے!!! pic.twitter.com/qs2BGbqqvq— عمران شاہین (@imshee67) June 17, 2018
ضدی
اور ڈرپوک چوھدری نثار نے آج پی ٹی آئی سے اتحاد کرکے قائد کی پیٹ میں چھرا گھونپا ھے چوھدری نثار تم تو دل سے ہی اتر گئے ہو بےوفا۔— Sadia PML-N (@PmlSadia) June 17, 2018
مبارک ہو
چوہدری نثار PTI کو پیارے ہوگئے۔قومی و صوبائی اسمبلی کے حکقوں پر PTIکیساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ۔
۔۔۔۔۔۔بوہڑ تھلے۔
— Faisee (@Iamfaisee) June 17, 2018
لو جی ن لیگ کے زیادہ تر ایم این ایز چوہدری نثار کے موقف کی تائید کرتے تھے 60 کے قریب تو الگ سے پارٹی بنانے کا مشورہ دے رہے تھے اور پھر یوں ہوا کہ چوہدری چکری صاحب اکیلے ہی رہ گئے
بلیک میل کرنے کی خاطر 60 ایم این ایز کا ہندسہ کافی لوگوں کے پاس تھا pic.twitter.com/0v7QMyZ4YF— Sabir Mehmood Hashmi (@SabirMehmood26) June 17, 2018
چوہدری نثار نے تحریک انصاف کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کر لی
2013 میں چوہدری صاحب کو اپنی اوقات کا پتا چل گیا تھا جب گائے کے نشان پہ صوبائی سیٹ ہارے تھے اب رسک نہیں لے سکتے تھے— ™نااہل سیاسی مؤرخ (@Asmi_Malik_) June 17, 2018
from Pakistani Talk Shows, Pakistan Latest News, Breaking News Pakistan https://ift.tt/2JTIfy7
via
No comments: