PTI Worker Raises Pakistan Flag In Pashtoon Tahafuz Movement
سوات کی شان @droonkhanpti آج پختونوں کے حقوق کے لئے منظور پشتین کے جلسے میں جا رہے ہیں لیکن ان کے ہاتھ میں پاکستانی جھنڈا ہے. ہم ایسے دلیر پختون کو سلام پیش کرتے ہیں pic.twitter.com/qTQV2l7ROW
— Farhan K Virk (@FarhanKVirk) April 29, 2018
میں فرحان ورک ایک پنجابی ہوں اور آج میں اعلان کرتا ہوں کہ میں @droonkhanpti جیسے دلیر پختون کا غلام ہوں. ایسے پختون نہ صرف ہمارے بلکہ پورے پاکستان کا فخر ہیں. میں خان صاحب سے گزارش کروں گا کہ درون خان کو تحریک انصاف صوبائی حلقے کا سوات سے ٹکٹ دیا جائے. @ImranKhanPTI
— Farhan K Virk (@FarhanKVirk) April 29, 2018
from Pakistani Talk Shows, Pakistan Latest News, Breaking News Pakistan https://ift.tt/2HZ13hG
via
No comments: