Kulsoom Nawaz Ke Cancer Main Mubtala Hone Ki Wajah Maryam Nawaz?
ہزار سانپوں کا زہر منہ میں لیے یہ وِش کنیا ملک بھر میں تھوکتی پھر رہی ہے آج تک اپنی اولاد کو شادی کی صحیح تاریخ نہیں بتائی… مکاروں کی رانی! #بھگوڑی_وہٹی_کو_عزت_دو
— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) April 4, 2018
اس کی اپنی بیٹی کی شادی دھوم دھام سے ہوئی… تصویریں تک موجود ہیں کوئی اس سے پوچھے تیری شادی کہاں .. کب اور کیسے ہوئی… چلو نہیں بتانا نہ بتاؤ مگر ایک تصویر ہی دکھاؤ#بھگوڑی_وہٹی_کو_عزت_دو
— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) April 4, 2018
سچ تو یہ ہے کہ آج ماں کے کینسر کی اصل وجہ یہ ابھاگن ہے جو گھر میں چھپی ایک ناگن ہے#بھگوڑی_وہٹی_کو_عزت_دو
— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) April 4, 2018
ماں سے نفرت کی وجہ بھی وہ بغض ہے جسے اس نے برسوں سے پال رکھا ہے اور وہ بغض یہ ہے کہ ماں نہیں چاہتی تھی کہ وہ اس مسٹنڈے سے شادی کرے جس کے پاس عقل ہے نہ دماغ#بھگوڑی_وہٹی_کو_عزت_دو
— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) April 4, 2018
پہلے زمانے میں بیٹیاں شادی شدہ ہونے کے باوجود لڑ جھگڑ کر ماں باپ کی خدمت کرتی تھیں… اس نے پہلے تو لڑ جھگڑ کر شادی کی اور اب آزاد زندگی گذارنے کے باجود ماں کو موذی مرض میں تنہا چھوڑ دیا کیونکہ اسے اپنی ماں سے نفرت ہے#بھگوڑی_وہٹی_کو_عزت_دو
— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) April 4, 2018
پرانے مسلم لیگی جس سے ناخوش ہوں .. جس کی حرکتوں اور غصیلے پن کے باعث ماں کو کینسر ہوگیا ہو… جو بیٹی کا فرض نبھانے کے بجائے کہ اس بری حالت میں ماں کے پاس رہے الٹا پاکستان میں سیاست کرتی پھر رہی ہے ایسی ہی اولاد کو فیروز الغات میں ناہنجار کا لقب دیاگیاہے#بھگوڑی_وہٹی_کو_عزت_دو
— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) April 4, 2018
#بھگوڑی_وہٹی_کو_عزت_دو
شروع ہی. سے من مانیوں کی عادی اور پکی فسادی جو گھر سے بھاگ کرکرتی ہے شادی اور بے چارے شوہر نے زلیل ہو کر بھی رشتے داری نبھادی— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) April 4, 2018
from Pakistani Talk Shows, Pakistan Latest News, Breaking News Pakistan https://ift.tt/2q5mweF
via
No comments: