Geo News Par Pabandi Laga Di Gaye?
جیو ایک بار پھر زیراعتاب؟؟
فیصل آباد, جھنگ, لاہور, چنیوٹ وغیرہ میں تمام کیبل نیٹ ورکس پر جیو نیوز بند. کوئی بتانا پسند کرے گا کہ جیو کی بندش میں فوری وجہ کیا بنی؟؟@HamidMirPAK@nausheenyusuf@Xadeejournalist@UmarCheema1@RaziDada@suhailswarraich@Matiullahjan919#جیوکوجینےدو pic.twitter.com/5ARhF5C5z2— عمران شاہین (@imshee67) March 31, 2018
جنگ جیو حقیقی معنوں میں عوام کی آواز ہیں
جنگ جیو پر پابندی عام عوام کی زبان بندی کے مترادف ہے
ہم ملک بھر میں جنگ جیو کی بندش کی پرزور مذمت کرتے ہیں
حکومت وقت سے سخت نوٹس لینے کی اپیل کرتے ہیں #جیو_کو_جینے_دو @arshad_Geo @Ahmad_Noorani @MurtazaGeoNews pic.twitter.com/s0duca503m— Sardar Saqib Abbasi (@ssaqibabbasi) March 31, 2018
from Pakistani Talk Shows, Pakistan Latest News, Breaking News Pakistan https://ift.tt/2pXhD6J
via
No comments: