Breaking News
recent

Sana Bucha Wishes Best of Luck to Peshawar Zalmi

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دوران پشاور زلمی کے کپتان ڈیرین سیمی اور ثناءبچہ کی تصویر منظرعام پر آئی تو سوشل میڈیا پر تہلکہ برپا ہو گیا۔ تصویر پر مداحوں نے سخت تنقید کی، ان کا کہنا تھا کہ ثناء بچہ کو یہ زیب نہیں دیتا کہ وہ سیمی کے اتنے قریب کھڑی ہوں۔

ثناءبچہ نے پشاور زلمی کے میچ سے پہلے اپنی ایک تصویر لی اور اسے ٹوئٹر پر شیئر کرتے ہوئے پشاور زلمی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

 

جواباٍ سیمی کا کہنا تھا کہ اب آپ نے ہر میچ سے پہلے یہ کرتے رہنا ہے

اس کے بعد دونوں کی گفتگو پر سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر خوب تنقید کی گئی۔ دونوں کے درمیان صرف یہ دو جملے سوشل میڈیا صارفین کو ناگوار گزرے جنہوں نے خوب بھڑاس نکالی

 



from Pakistani Talk Shows, Pakistan Latest News, Breaking News Pakistan http://ift.tt/2tjjhnT
via

No comments:

Powered by Blogger.