Maryam Nawaz Response On Wajid Zia Statement In NAB Court

جرح کے دوران واجد ضیاء کے بیانات سے تو لگ رہا ہے کہ وہ استغاثہ کے گواہ کی بجائے وکیل صفائی ہیں۔ سیانے سچ کہتے ہیں بندہ جھوٹ بول تو لیتا ہے لیکن اسے چھپانا بہت مشکل ہوتا ہے
— Arshad Waheed Ch (@arshad_Geo) March 28, 2018
میں نے کہا تھا کہ مخالفین چند دن انتظار کریں۔ واجد ضیا صاحب خود ہمارے حق میں گواہی دے کر جائیں گے۔ جھوٹ کی عمر بہت چھوٹی ہوتی ہے۔ https://t.co/von8Vbmd8Q
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) March 28, 2018
واٹس ایپ زدہJIT کا پہلے سے طے شدہ ایجنڈے کے تحت ایک کمرے میں بیٹھ کر رپورٹ تیار کرنا آسان ھے مگر عدالت میں ان چالاکیوں کا دفاع کرنا ناممکن۔
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) March 28, 2018
from Pakistani Talk Shows, Pakistan Latest News, Breaking News Pakistan https://ift.tt/2GkFu7r
via
No comments: