Aamir Liaquat Exclusive Message On Social Media
کچھ فیصلے مشکل ہوتے ہیں لیکن کرنے ہی پڑتے ہیں… اپنے آپ کو ایک دفعہ توڑ کر جوڑ لیں… بس پھر ہر پل مرنا نہیں پڑے گا… سکون سا اندر بس جائے گا… سب ٹھیک ہوجائے گا.. یہ فیصلہ دماغ سے کیا ہے نا دل سے… یہ فیصلہ روح سے کیا ہے اور روح کے فیصلے روح نکلنے کے بعد ہی ختم ہوتے ہیں
— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) March 22, 2018
وہ ہمیشہ سے مختلف تھا اور سب سے الگ… اس نے وہ کر دکھایا جو ناممکن تھا اور اب وہ کر دکھائے گا جس کا تصور بھی محال ہے… سلامت رہو میرے کپتان @ImranKhanPTI pic.twitter.com/FmUZytkDiG
— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) March 21, 2018
کراچی کے مہاجروں کو آواز مل گئی… بانٹنے والے بٹ کر رہ گئے , انصاف مانگنے والے ہر ایک مہاجر کی تحریک اب "انصاف" ہے, 35 برسوں سے اپنے ووٹ کے تقدس کی حرمت کو پامال ہوتے ہوئے دیکھنے والی پاکستان بنانے والی قوم کی اب اپنی قومی جماعت تحریک انصاف پے.. اس میں ہر قومیت کا حسین رنگ ہے
— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) March 21, 2018
ہم انصاف کے متلاشی , ہم پاکستانی باسی
نہ دیکھیں گے اب پی پی اورنا ہی کوئی لیگ
برسوں سے ہم پستے آئے, جلتے مرتے مٹتے آئے
اپنوں نے ہی مل کر لوٹا, انصاف بنی تحریک— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) March 21, 2018
from Pakistani Talk Shows, Pakistan Latest News, Breaking News Pakistan http://ift.tt/2FX8ohO
via
No comments: