Murad Saeed Got Clean Chit In Fake Degree Case
تحریک انصاف کے لیے ایک اور بڑی خوشخبری۔
پشاور ہائی کورٹ نے رکن قومی اسمبلی مراد سعید کو صادق اور امین قرار دے دیا۔
مراد سعید کے خلاف عوامی نیشنل پارٹی کی درخواست مفصل دلائل کے بعد خارج۔
درخواست عوامی نیشنل پارٹی کے حیدر علی کی جانب سے دائر کی گئی۔#PTI @MuradSaeedPTI
— PTI (@PTIofficial) February 28, 2018
ہائی کورٹ نے مراد سعید کے خلاف اے این پی کے موقف کو رد کرتے ہوئے مراد سعید کو صادق اور امین قرار دے دیا۔ @MuradSaeedPTI
— PTI (@PTIofficial) February 28, 2018
ہائی کورٹ نے مراد سعید کے خلاف اے این پی کے موقف کو رد کرتے ہوئے مراد سعید کو صادق اور امین قرار دے دیا۔ @MuradSaeedPTI
— Tehreek-e-Insaf (@InsafPK) February 28, 2018
اللہ تعالی کے فضل و کرم اور قوم کی دعاؤں سے تین سال بعد آج عدالت نے جعلی ڈگری اور غلط بیانی کے گھناؤنے الزام سے میرا دامن صاف کردیا ہے۔ قوم کو ایک اور سرٹیفائیڈ صادق اور امین مبارک ہو۔
— Murad Saeed (@MuradSaeedPTI) February 28, 2018
مبارک ہو مراد۔ سچ اخر کار کامیاب ہو ہی جاتا ہے https://t.co/F8Ea9DQlvg
— Asad Umar (@Asad_Umar) February 28, 2018
from Pakistani Talk Shows, Pakistan Latest News, Breaking News Pakistan http://ift.tt/2ow45ip
via
No comments: